• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اماراتی اسرائیلی معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے غزہ میں مذمت کا نیا سلسلہ

پیر 17-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اماراتی اسرائیلی معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے غزہ میں مذمت کا نیا سلسلہ
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) غزہ کی پٹی میں سیاسی ، قومی اور معاشرتی دھڑوں اور قوتوں نے متحدہ عرب امارات ، اسرائیل مابین معاہدے کی مذمت اور تردید  "معمول پرستی غداری ہے” کے عنوان  سے مظاہرے۔

ذرائع کے مطابق آج بروز پیر مقبوضہ فلسطین میں سیاسی، قومی دھڑوں اور قوتوں کے اشتراک سے اسرائیل ،متحدہ عرب امارات کے معاہدے کے خلاف مذمت کا نیا سلسلہ شروع ہوا ہے جس کی سرگرمیاںکل ،منگل کے روز، صبح 11 بجے ، یروشلم اسپتال ، تل الحوا کے ساتھ ملحقہ ، ریڈ کریسنٹ ہال میں ایک جامع اور قومی اجلاس کے انعقاد کے ذریعے شروع ہوں گی۔

اطلاعات کے مطابق تنظیم کی جانب سے بدھ کے روز ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے جس میں عوام سے مطالبہ کیا  ہےکہ وہ ناگزیر فلسطینی حقوق  کی توثیق کے لیے مارچ میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں ۔

Tags: امارات،اسرائیل معاہدہریڈ کریسنٹ ہالغزہ کی پٹیمقبوضہ فلسطینیروشلم اسپتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.