• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

امارات،اسرائیل معاہدہ: صہیونی غاصبانہ قبضے کے استحکام میں مددگار ہوگا، حماس

پیر 17-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
امارات،اسرائیل معاہدہ: صہیونی غاصبانہ قبضے کے استحکام میں مددگار ہوگا، حماس
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  امارات کا اسرائیل کے ساتھ معاہدہ قابض صہیونی مجرموں کے لیے تحفہ اور فلسطینی قوم کے بنیادی اور اصولی حقوق کی قیمت پر دشمن کے ساتھ تعاون کے مترادف ہے، حماس

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز فلسطینی نشریاتی ادارے الاقصی سے گفتگو کر تے ہوئے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سینئر رکن خلیل الحیہ  نے عرب اور مسلمان ممالک کی اقوام پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ دوستی کرنےوالے حکمرانوں پر دباؤ ڈالنے کے لیے سڑکوں پر نکل کر صدائے احتجاج بلند کریں۔

خلیل الحیہ نےکہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سےصہیونی حکام کےساتھ معاہدہ مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر قابض صہیونی ریاست کے غاصبانہ قبضے کو مزیدمستحکم کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔

انہوں‌نے عرب ممالک کی عوام پر زور دیا ہے کہ وہ قابض ریاست  اسرائیل کے ساتھ دوستی کرنے والے حکمران طبقے کو اسرائیلی ساتھی تسلیم کرتے ہوئے  ان کے  خلاف میدان میں نکلیں۔

Tags: الاقصیامارات اسرائیل معاہدہحماسخلیل الحیہمتحدہ عرب امارات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.