• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 16 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القسام بریگیڈ 5 روزہ جنگ بندی کے عوض 70 یرغمالیوں کی رہائی پر آمادہ

ہم نے فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں اسرائیلی خواتین اور بچوں کو رہا کرنے کی کوشش کی، لیکن دشمن مسلسل راہ فرار اختیار کر رہا ہے

منگل 14-11-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
القسام بریگیڈ 5 روزہ جنگ بندی کے عوض 70 یرغمالیوں کی رہائی پر آمادہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) قطری ثالثیوں کو آگاہ کردیا ہے کہ پانچ روزہ کے دوران مکمل جنگ بندی اور ہر انسانی امداد کی اجازت کے عوض 70یرغمالی خواتین اور بچوں کو  رہا کردیا جائےگا۔

مقبوضہ فلسطین پر غیر قانونی غابض صیہونی ریاست اسرائیل کے مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نےاپنے جاری کردہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ  "قطری بھائیوں  کی ثالثی سے اسرائیل کے ساتھ 5 روزہ جنگ بندی کے بدلے غزہ میں قید 70 خواتین اور بچوں کو رہا کرنے کے لیے تیار ہیں تاہم 5 روز کے دوران مکمل جنگ بندی اور ہر انسانی امداد کی اجازت ہونی چاہیے۔

انھوں نے بتایا کہ ہم نے فلسطینی بچوں اور 75 فلسطینی قیدیوں کی رہائی کے بدلے میں غزہ میں زیر حراست اسرائیلی خواتین اور بچوں کو رہا کرنے کی کوشش کی، لیکن قابض دشمن مسلسل فرار کی راہ اختیار کر رہا ہےاور اپنے قیدیوں کو قتل کرنے کی پرواہ نہیں کرتا۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈجنگ بندیحماسصیہونیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.