• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

القسام بریگیڈاپنے صیہونی شکارکی بھاری قیمت وصول کرے گی، الشیخ ابراہیم

بدھ 18-12-2019
in حماس, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
القسام بریگیڈاپنے صیہونی شکارکی بھاری قیمت وصول کرے گی، الشیخ ابراہیم
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  حماس کے بانی رہنما کا کہنا ہے کہ حماس تحریک کا آزادی کے لیے سفر جاری ہے اور آزادی تک جاری رہے گا ،32 سال قبل حماس کی صورت میں لگایا گیا یہ پودا آج ایک سایہ دار اور پھل دار درخت بن چکا ہے۔

فلسطینی خبر رساں ادارے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے  اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے بانی رہ نما الشیخ ابراہیم الیازوری نے کہا ہے کہ قابض صیہونی  دشمن نے حماس کا وجود ختم کرنے کے لیے 32 سالوں کے دوران طاقت کا ہر حربہ استعمال کیا مگر صہیونی ریاست کی ہرچال  ہر سازش نے الٹا نھیں کو نقصان دیا، اسرائیل حماس اور اس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کو ختم کرنے کی کسی بھی سازش اور منصوبے میں کامیاب نہیں ہوسکا۔

انکا کہنا تھا کہ حماس اور اس کے عسکری ونگ کا تحریک آزادی کے لیے سفر جاری ہے اور آزادی تک ہمارا مشن جاری ہے گا،  حماس کی جڑی عوام میں بہت گہری ہیں اور اس کی شاخیں دور دور تک پھیلی ہوئی ہیں۔ آج یہ ایک تن آور درخت ہے جسے دنیا کی کوئی طاقت نہیں مٹا سکتی۔

انھوں نے  صیہونی زندانوں میں قید فلسطینی قیدیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بس تھوڑا سا انتظاراور کریں القسام بریگیڈ اپنے شکار کی بھاری قیمت وصول کرے گی ،اسرائیلی زندانوں میں قید ہمارے بھائیوں کو یہ خوش خبری سنا دیں کہ جلد ہی فلسطینی مجاھدین’وفا احرار2′ معاہدہ کریں گے۔

Tags: الدكتور إبراهيم فارس اليازوريالشیخ ابراہیمالقسام بریگیڈحماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.