• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس کی آزادی صرف فلسطین نہیں پوری اسلامی دنیا کا مسئلہ ہے: مصری وزیر خارجہ

بدھ 14-12-2011
in فلسطین
0
plf mosque1
0
SHARES
0
VIEWS

plf mosque1

مصری وزیر خارجہ محمد عمرو نے عرب ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کی القدس کمیٹی کے ایک وفد سےقاھرہ میں ملاقات کی۔ وفد نے انہیں القدس کو یہودی رنگ میں رنگنے کی اسرائیلی کوششوں کے خلاف کمیٹی کی کارکردگی سے آگاہ کیا۔

 

القدس کمیٹی کے وفد نے بتایا کہ کس طرح اسرائیل قبلہ اول کے مغربی جانب واقع مراکشی دروازہ بند کر نے کی کوشش کر رہا ہے۔
مصری وزارت خارجہ کے میڈیا سیل نے بتایا کہ مصری وزیر خارجہ عمرو نے آنے والے وفد سے ملاقات میں اس بات کی یقین دہانی کروائی ہے کہ مصر مشرقی القدس کے معاملے پر اپنا ذمہ دارانہ کردار ادا کرے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ القدس کی آزادی صرف فلسطینیوں نہیں بلکہ پوری امت مسلمہ کا مسئلہ ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.