• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 29 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس کو یہودیانے کے خلاف قاھرہ میں اکیس نومبر کو ملین مارچ کا اعلان

پیر 14-11-2011
in فلسطین
0
plf qahira
0
SHARES
0
VIEWS

plf qahira

اسلام کے عالمی اتحاد کی القدس کمیٹی کے رکن ڈاکٹر صلاح سلطان فیڈریشن آف عرب ڈاکٹرز کی القدس کمیٹی کے سربراہ جمال عبد السلام کے تعاون سے مقبوضہ بیت المقدس کو یہودی رنگ رنگنے کے اسرائیلی اقدامات کے خلاف اکیسنومبر کو قاھرہ میں ملین مارچ کا اعلان کیا ہے۔

 

گزشتہ روز فیڈریشن آف عرب ڈاکٹرز کی القدس کمیٹی کےسربراہ جمال عبد السلام کی سربراہی میں ایک ایگزیکٹو کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس کمیٹی نے قبلہ اول مسجد اقصی کو یہودیانے کی صہیونی ریشہ دوانیوں کےخلاف اقدامات کا آغاز کرتے ہوئے مصری دارالحکومت قاھرہ میں احتجاجی ریلی کا اعلان کیا ہے۔
ڈاکٹر صلاح سلطان نے واضح کیا کہ اس ریلی میں انہیں الازھر یونیورسٹی کے شیخ ڈاکٹر احمد الطیب، علمائے اسلام کے عالمی اتحاد کے سربراہ شیخ یوسف قرضاوی کا تعاون بھی حاصل ہے۔ انہوں نے بتایا کہ اس ریلی میں سابق مفتی اعظم مصر شیخ نصر فرید سمیت جید علماء کرام شرکت کرینگے۔
’’مرکز اطلاعات فلسطین‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے صلاح سلطان کا کہنا تھا کہ اس ملین مارچ میں شرکت کے لیے مختلف سیاسی حلقوں سے بات چیت جاری ہیں۔ ریلی العباسیہ کالونی کی مسجد النور سے تحریر اسکوائر میں عرب لیگ کے ہیڈ کوارٹر تک جائے گی۔
انہوں نے بتایا کہ پہلے اس ملین مارچ کا پروگرام پچیس نومبر بروز جمعہ کو رکھا گیا تھا تاہم اٹھائیس نومبر کو قومی کونسل کے انتخابات کے پیش نظر سیاسی حلقوں کی مشاورت سے تاریخ تبدیل کر دی گئی، مسجد اقصی کے تحفظ کی یہ تاریخی ریلی اب اکیس نومبر کو نکالی جائے گی۔
انہوں نے بتایا کہ اس ریلی سے شیخ الازھر، شیخ قرضاوی اور مصری وزیر اعظم سمیت متعدد معروف شخصیات مقبوضہ بیت المقدس اور مسلمانوں کے دیگر مقدس مقامات کے خلاف جاری صہیونی مہم کی مذمت میں خطابات کریں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ فلسطین کی آزادی کے لیے جاری جہاد میں اب کسی کے لیے گھر بیٹھے رہنے کی گنجائش باقی نہیں رہی۔ قوم کے ہر فرد کو اپنے تیسرے مقدس ترین مقام کی آزادی کے لیے گھروں سے باہر آنا ہو گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.