• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس میں گیارہ سو نئے یہودی مکانات قبول نہیں،اسرائیل نے امن تباہ کر دیا: ترکی

اتوار 06-05-2012
in فلسطین
0
plf 11
0
SHARES
0
VIEWS

plf 11
مشرقی بیت المقدس میں اسرائیلی حکومت کی طرف سے گیارہ سو نئے مکانات کی تعمیرکے اعلان پرترکی نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

 

ترک وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل مقبوضہ علاقوں میں یہودیوں کے مکانات تعمیر کرکے خطے کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے۔ عالمی برادری کو مقبوضہ بیت المقدس اور دیگرعلاقوں میں یہودی بستیوں کی توسیع کا سختی سے نوٹس لینا چاہیے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیل نے مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں "جفعات ھاماتوس” کالونی میں مزید گیارہ سو مکانات کی تعمیر کا اعلان کرکے مسئلہ فلسطین کے حل کے لیے کی جانے والی عالمی امن مساعی کو شدید نقصان سے دوچار کیا ہے۔ ترکی نئے مکانات کی تعمیر کی نہ صرف کھل کر مذمت کرتا ہے بلکہ غیرقانونی طورپر تعمیر کی گئی تمام تعمیرات کو فوری ختم کرنے کا مطالبہ کرتا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ترکی فلسطینیوں کی حمایت میں عالمی برادری کے ساتھ ہے۔ پوری دنیا کا یہ مشترکہ موقف ہے کہ قابض اسرائیل مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں غیرقانونی طورپر تصرف کررہا ہے۔ مشرقی بیت المقدس، بیت لحم اور مغربی کنارے کے دیگرشہروں میں غیرقانونی طورپر کی گئی حالیہ دنوں کی تعمیرات میں کوکسی ملک کی جانب سے تسلیم نہیں کیا گیا ہے۔ اسرائیل کی توسیع پسندی اور فلسطینیوں کی اراضی پرقبضے کی پالیسی سے ایسے معلوم ہو رہا ہے کہ صہیونی ریاست امن نہیں چاہتی بلکہ وہ خطے کو تباہی سے دوچار کرنا چاہتی ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.