• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

القدس میں صیہونی آباد کار پر حملے کا الزام، فلسطینی لڑکی زیر حراست

جمعرات 11-04-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
القدس میں صیہونی آباد کار پر حملے کا الزام، فلسطینی لڑکی زیر حراست
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مشرقی المقدس میں الزعیم چوکی سے ایک فلسطینی لڑکی کو حراست میں لے لیا جس پر صیہونی آباد کار کو چاقو کے حملے میں زخمی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گرفتار کی گئی فلسطینی لڑکی کے قبضے سے ایک چاقو برآمد ہوا ہے۔ گرفتاری سے قبل اس پر ہوائی فائرنگ کی گئی جس کے بعد اسے حراست میں لے لیا گیا۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے راہ چلتے ایک فلسطینی لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے بعد اسے حراست میں لے لیا گیا۔

سماجی کارکنوں نے سوشل میڈیا پر ایک فوٹیج پوسٹ کی ہے جس میں فلسطینی لڑکی کی گرفتاری کا منظر دکھایا گیا ہے۔ فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہےکہ اسرائیلی فوجی فلسطینی لڑکی کو زمین پر گراتے ہیں اور اس کے بعد اسے تشدد کا نشانہ بناتے اور گرفتار کر لیتے ہیں۔

Tags: آباد کاراسرائیلالقدستشددچاقوحراستحملےزخمیسوشل میڈیاصیہونیفائرنگفلسطینفوٹیجگرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.