• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس مخالف ملین مارچ کے منتظمین کی مصری فوجی کونسل سےملاقات

بدھ 16-11-2011
in فلسطین
0
plf march1
0
SHARES
0
VIEWS

plf march1

قبلہ اول مسجد اقصی کے تحفظ اور بیت المقدس کو یہودیانےکی کارروائیوں سے بچانے کے لیے قاھرہ میں اکیس نومبر کو ملین مارچ کی تیاریاں جاری ہیں۔ مصری برسر اقتدار فوجی کونسل نے مارچ کے انتظام میں سرگرم ڈاکٹر جمال عبدالسلام کو پیغام دیا ہے کہ کونسل عنقریب مارچ کے منتظمین سے ملاقات کرے گی۔

 

ملین مارچ کا انتظام دو تنظیموں ’’القدس کو یہودیانے کےخلاف قومی مہم‘‘ اور ’’تنظیم برائے ملین مارچ‘‘ نے کیا ہے۔ ڈاکٹر جمال عبد السلام جو اس مارچ کے انتظامات کے سربراہ ہیں نے اپنے جاری کردہ پیغام میں کہا ہے کہ مصری عسکری کونسل آج بروز بدھ منتظمین کے وفد سے ملاقات کر رہی ہے۔
عبد السلام نے بتایا کہ آج کی ملاقات میں مقبوضہ بیت المقدس میں ہونے والی حالیہ پیشرفت پر گفتگو کی جائے گی، ملین مارچ کے انتظامات کرنے والی معروف فلسطینی اور مصری شخصیات کے وفد کے اراکین مسجد اقصی کے مراکش دروازے کے راستے کے انہدام اور القدس میں یہودی آباد کاری کے لیے باون ہزار نئے رہائشی یونٹس تعمیر کی اجازت سے مصری حکومت کو آگاہ کرے گی۔
عبد السلام نے بتایا کہ منتظمین کے وفد میں مہم کے سربراہ ڈاکٹر محمد عمارہ ان کے نائب ڈاکٹر صفوت حجازی اور مہم کے ترجمان ڈاکٹر صلاح سلطان اور حاجن یاسمین الحصری شامل ہونگی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.