• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 10 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

القدس اولڈ میونسپلٹی میں اسرائیلی فوج کی فلسطینی نوجوانوں کے ساتھ جھڑپیں

جمعرات 22-12-2011
in فلسطین
0
plf young_palestine
0
SHARES
0
VIEWS

plf young_palestine

مقبوضہ بیت المقدس کی اولڈ میونسپلٹی کے فلسطینی نوجوانوں کی اسرائیلی فوج کے ساتھ شدید جھڑپیں اس وقت شروع ہو گئیں جب بعض انتہاء پسند یہودیوں نے ایک فلسطینی بچے کو تشدد کا نشانہ بنایا اور فلسطینی نوجوانوں نے مشتعل ہو کر اسرائیلی فوج پر پتھراؤ شروع کر دیا۔

 

عینی شاہدین کے مطابق متعصب یہودی ٹولے نے اولڈ میونسپلٹی کی ’’الواد‘‘ کالونی میں القدس کے ایک بچے پر تشدد کیا تھا جس کے بعد فلسطینی نوجوانوں اور موقع پر موجود اسرائیلی فوج کے مابین باقاعدہ جھڑپیں شروع ہو گئیں۔ اسرائیلی فوج نے فلسطینی احتجاجی مظاہرین پر اشک آور گیس اور ربڑ کی گولیاں برسائیں اور لاٹھی چارج کیا جس کی زد میں آ کر متعدد افراد زخمی ہو گئے۔
ادھر اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک شادی کی تقریب پر حملہ کر دیا جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔ سولہ سالہ علاء الزغیر نامی لڑکے کی ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی، اس دوران اسرائیلی فوج نے تین نوجوانوں کو گرفتار بھی کر لیا۔
ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے فلسطینی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے ہوائی فائرنگ بھی کی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.