• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الشیخ حسن یوسف صیہونی جیل میں قابل تجدید انتظامی حراست میں ڈال دیا

منگل 09-04-2019
in فلسطین
0
الشیخ حسن یوسف صیہونی جیل میں قابل تجدید انتظامی حراست میں ڈال دیا
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے حراست میں لیے گئے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے مرکزی رہنما الشیخ حسن یوسف کو چھ ماہ کی قابل تجدید انتظامی حراست میں منتقل کر دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی حکام نے الشیخ حسن یوسف کو سوموار کے روز چھ ماہ کے لیے انتظامی قید میں ڈال دیا۔

اسرائیلی فوج نے انہیں 2 اپریل 2019ء کو رام اللہ میں ان کی رہائش گاہ سے حراست میں لے لیا تھا۔

الشیخ حسن یوسف جیل سے رہائی کے صرف چار ماہ بعد دوبارہ گرفتار کرلیے گئے ہیں۔انہیں پچھلے سال اکیس اکتوبر کو مسلسل 10 ماہ قید میں رکھنے کے بعد رہا کیا تھا۔

الشیخ حسن غرب اردن میں حماس کے مرکزی رہنما اور پارلیمنٹ کے رکن ہیں۔ وہ 23 سال تک اسرائیلی جیلوں میں قید کاٹ چکےہیں۔

Tags: اسرائیلانتظامیپارلیمنٹجیلحراستحماسرام اللہرہائش گاہصیہونیغرب اردنقیدگرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.