• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل میں یوم ارض کی ریلیاں روکنے کی اسرائیلی کوشش

اتوار 31-03-2013
in فلسطین
0
plf 5gaza civilians
0
SHARES
0
VIEWS
یوم الارض کے موقع پر قابض اسرائیلی فوج نے الخلیل کے دو دیہات میں ہونے والی پرامن ریلیوں کو بزور روکنے کی کوشش کی جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہو گئے۔
 
الخلیل کے شمال میں واقع بیت امر گاوں کے ایک انسانی حقوق کے کارکن یوسف ابو ماریا نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ بہت سے شہریوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑا جبکہ کچھ کو چوٹیں بھی آئی تھیں۔
 
انہوں نے کہا کہ قابض فوجیوں نے جلوس پر آنسو گیس کے شیل اور گولیاں چلائیں اور شرکاء پر لاٹھی چارج بھی کیا۔ ابو ماریا کے مطابق فوجیوں نے صحافی عبد الھشلمون کو حراست میں لے لیا جبکہ کارکنوں کی ایک تعداد زخمی ہوگئی تھی۔
 
عینی شاہدین نے مرکز اطلاعات فلسطین کو بتایا کہ قابض اسرائیلی فوج نے یطہ گائوں میں منعقد ہونے والے ایک اور مارچ کو روکا جس میں یوم الارض کو منایا جا رہا تھا اور اسرائیلی حکام کی آبادکاری پالیسی کے خلاف احتجاج کیا جا رہا تھا۔
 
انہوں نے بتایا کہ قابض فوجیوں کی ایک بڑی تعداد نے مارچ کے شرکا کو گھیرے میں لے لیا۔ مارچ کے شرکاء نے قابض حکام کی فلسطینی کسانوں اور زمینوں کے مالکوں کے خلاف نسلی عصبیت کی پالیسیوں اور آبادکاری کی مہم کے خلاف پوسٹرز اور بینر اٹھا رکھے تھے۔
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.