• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل میں صیہونی فوج نے فلسطینی قیدی کے دو اپارٹمنٹ مسمار کر دیئے

جمعہ 19-04-2019
in فلسطین
0
الخلیل میں صیہونی فوج  نے فلسطینی قیدی کے دو اپارٹمنٹ مسمار کر دیئے
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج نے جمعہ کی صبح الخلیل میں الجامع کے مضافات میں دو اپارٹمنٹس کو مسمار کر دیا جو فلسطینی قیدی عرفات عرفيا کی ملکیت تھے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی ذرائع نے کہا کہ بڑی تعداد میں اسرائیلی فوجیوں نے پانچ منزلہ عمارت کو گھیرے میں لے کر دھاوا بول دیا  اور عرفیا کے ملکیتی دو اپارٹمنٹس کو مسمار کرنے سے پہلے رہائشیوں کو گھروں سے باہر نکال دیا۔ اس کے نتیجے میں بپھرے ہوئے نوجوانوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان پُر تشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیں۔

مارچ کے آغاز میں اسرائیلی فوج نے عرفیا کے خاندان کو فوجی حکم نامہ تھمایا تھا جس میں اطلاع دی گئی تھی کہ اسرائیلی فوج انکے اپارٹمنٹ کو مسمار کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

فلسطینی قیدی عرفیا مقبوضہ بیت المقدس میں تقریبا دو ماہ پہلے خاتون صیہونی آباد کار کو قتل کرنے کا الزام میں اسرائیلی جیل میں قید ہیں۔

Tags: اپارٹمنٹاسرائیلالزامبیت المقدسجھڑپیںجیلحکم نامہصیہونیعمارتفلسطینقتلقیدیمسمار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.