• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل میں صیہونی آباد کاروں کی اشتعال انگیز ریلی

پیر 25-02-2019
in فلسطین
0
الخلیل میں صیہونی آباد کاروں کی اشتعال انگیز ریلی
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) گذشتہ روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل میں صیہونی انتہا پسندوں نے ایک اشتعال انگیز ریلی نکالی جس میں فلسطینیوں ، عربوں اور مسلمانوں کے خلاف ’’مرد باد‘‘ کے نعرے لگائے گئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز نکالی جانے والی ریلی میں سیکڑوں صیہونی آباد کاروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر اسرائیلی فوج اور پولیس نے صیہونی آباد کاروں کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کی گئی تھی جب کہ سڑکوں پر فلسطینیوں کو چلنے سے روک دیا گیا تھا۔

مقامی ذرائع کے مطابق یہ احتجاجی ریلی پرانےالخلیل میں ’’سوق اللبن‘‘ سے ہوتے ہوئے ریلی القنطر، بلدیہ اسکوائر، شاہراہ شہداء اور دیگر مقامات سے گذر کر مسجد اقصیٰ کے قریب جا کر ختم ہوئی۔ اس موقع پر اطراف کی سڑکیں بند کردی گئی تھیں اور فلسطینیوں کو سڑکوں پر چلنے کی اجازت نہیں تھی۔

Tags: اسرائیلاشتعال انگیزالخلیلانتہا پسندپولیسریلیسیکیورٹیصیہونیعربفلسطینمسجد اقصیٰمسلمانوںمغربی کنارےمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.