• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 5 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل شہر میں شہداء کے جسد خاکی ورثاء کے حوالے کرنے کے حق میں مظاہرہ

جمعہ 18-12-2015
in فلسطین
0
Pal DeadBodies
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید کیے گئے نوجوانوں کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کرنے کا مطالبہ مزید زور پکڑ گیا ہے۔ گذشتہ روز مغربی کنارے کے الخلیل شہر میں ہزاروں شہریوں نےشہداء کے جسد خاکی کی واپسی کے حق میں ایک ریلی نکالی۔

رپورٹ کے مطابق جمعرات کی شام الخلیل شہر الحرس جامع مسجد کےباہر سے نکالی گئی ریلی میں ہزاروں شہریوں نے شرکت کی۔ الحرس مسجد سے نکالی گئی ریلی وسطی الخلیل میں ابن رشد چوک میں اختتام پذیر ہوئی۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں ان فلسطینی نوجوان شہیدوں کی تصاویر اُٹھا رکھی تھیں جہیں شہید کیے جانے کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے اپنی تحویل میں لے رکھا ہے۔ مظاہرین نے صہیونی ریاست اور فوج سے مطالبہ کیا کہ وہ شہید ہونے والے تمام فلسطینیوں کے جسد خاکی ان کے ورثاء کے حوالے کریں تاکہ شہداء کی اسلامی طریقے کے مطابق تدفین کی جاسکے۔

خیال رہے کہ یکم اکتوبر کے بعد سے فلسطین میں جاری اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں درجنوں فلسطینیوں کو شہید کیا گیا۔ شہید ہونے والے بیشتر فلسطینیوں کے جسد خاکی صہیونی فوج نے قبضے میں لے رکھے ہیں۔ فلسطینی محکمہ صحت کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے 50 سے زائد فلسطینی شہداء کے جسد خاکی قبضے میں لیے تھےجن میں سے صرف گیارہ شہداء کے جسد خاکی ان کے ورثاء کےحوالے کیے گئے ہیں۔ باقی سب ابھی تک صہیونی فوج کے قبضے میں ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineالخلیل شہر میں شہداء کے جسد خاکی ورثاء کے حوالے کرنے کے حق میں مظاہرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.