• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 9 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

الخلیل:مصالحت کا جشن منانے کی پاداش میں حماس کے درجنوں کارکنوں کی طلبی

منگل 27-12-2011
in فلسطین
0
plf hamas_people
0
SHARES
0
VIEWS

plf hamas_people

فلسطینی اتھارٹی کے زیرانتظام مغربی کنارے کے تاریخی شہر الخلیل میں سیاسی جماعتوں (حماس اورفتح) کے درمیان مفاہمت کا جشن منانے کے پاداش میں صدرعباس کے زیرکمانڈ فورسز نے حماس کے درجنوں کارکن طلب کر لیے ہیں۔

 

حماس کے کارکنوں کی طلبی ایک ایسے وقت میں کی گئی ہے جب دوسری جانب پیر کے روز چھاپوں کے دوران عباس ملیشیا نے تنظیم کے سات ارکان کو گرفتار کر لیا تھا۔
الخلیل سے ملنے والی اطلاعات کے مطابق الشیوخ قصبے میں مصالحتی جشن کی تقریب کے دوران مسجد پر حماس کا پرچم لہرانے کے الزام میں تنظیم کے نو کارکنوں کو طلب کیا گیا ہے۔ طلبی کے نوٹسز جن شہریوں کو جاری کیے گئے ہیں ان میں ایک سترہ سالہ یعقوب منشی نامی لڑکا بھی شامل ہے اس کے علاوہ صہیونی جیلوں میں زیرحراست حماس رہ نما یوسف نائف الرجوب کے صاحبزادے کو بھی طلب کر لیا گیا ہے۔
اس کے علاوہ الخلیل شہرمیں صوریف ، بیت امر،یطا، اور دیگر علاقوں سے بھی حماس کے کئی ارکان کو طلب کیا گیا ہے۔
ادھر مرکز اطلاعات فلسطین سے بات کرتے ہوئے فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں زیرحراست شہریوں کے اہل خانہ نے استفسار کیا ہے کہ اگر سیاسی گرفتاریوں اور تشدد کا سلسلہ جاری رکھنا ہی مقصود تھا تو مفاہمت کے اعلان کی کیا ضرورت تھی۔ ایک جانب فتح حماس کے ساتھ تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کے وعدے کرتی ہے اور دوسری جانب بلا وجہ شہریوں کی گرفتاریوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.