• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

الجزائر کا فلسطین کو اقوام متحدہ کی مستقل رکنیت دینے کا مطالبہ

الجزائر فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے کیلئے 2002 کے عرب اقدام کیلئے پرعزم ہے، جو خطے میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ ہے۔

جمعرات 21-09-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, فلسطین
0
الجزائر کا فلسطین کو اقوام متحدہ کی مستقل رکنیت دینے کا مطالبہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) الجزائر کے صدر نے کہا کہ ان کا ملک فلسطین کو اقوام متحدہ میں مکمل رکنیت دینے کے لیے غیر معمولی جنرل اسمبلی کےاجلاس کے انعقاد کے اپنے مطالبے کی تجدید کرتا ہے۔

امریکی ریاست نیو یارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اپنے 78 ویں سیشن کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتےہوئے الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا خصوصی اجلاس بلانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہےکہ خصوصی اجلاس منعقد کیا جائے تاکہ تنظیم میں فلسطین کو بطور ریاست مکمل رکنیت دینے کے حق میں ووٹ دیا جائے۔

انہوں نے مزید کہا کہ الجزائر فلسطین پر قابض ریاست کے قبضے کے خاتمے کے لیے 2002 کے عرب اقدام کے لیے پرعزم ہے، جو خطے میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ ہے۔

عبدالمجید تبون  نے سلامتی کونسل سے دو ریاستی حل کے تحفظ اور اسرائیلی قبضے کے خاتمے کے لیے ایک قرارداد جاری کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔

انہوں نے مساوات پر مبنی ایک نیا نظام قائم کرنے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاحات کے مطالبے کی تجدید کی جو بین الاقوامی امن و سلامتی کو برقرار رکھنے اور طاقت کے استعمال کو روکنے میں اپنا کردار ادا کرنے میں کمزوری کا شکار ہے۔

Tags: اسرائیلیاقوام متحدہالجزائرعبدالمجید تبونفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.