• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 31 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اقوام متحد ہ کے ادارہ ”یونیسکو” میں فلسطین کی مستقل حیثیت پر فلسطینی عوام کو مبارک باد

جمعرات 03-11-2011
in فلسطین
0
plf logo
0
SHARES
0
VIEWS

plf logo

اقوام متحد ہ کے ادارء ”یونیسکو” میں فلسطین کی مستقل حیثیت تسلیم کیا جانا فلسطینی مزاحمت اور فلسطین عوام کی عظیم کامیابی ہے،فلسطینی عوام ،اسلامی تحریکوں ،حماس اور جہاد اسلامی سمیت تمام فلسطینی کاز کے علمبرداروں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔

 

ان خیالات کا اظہار فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی سرپرست کمیٹی کے اراکین مظفر احمد ہاشمی (سابق رکن قومی اسمبلی)،علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی(مرکزی رہنما جمعیت علماء پاکستان) اور علامہ آفتاب حیدر جعفری (رہنما جعفریہ الائنس ) نے فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کی سر پرست کمیٹی اور ورکنگ کمیٹی کے اراکین کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی رہنماؤں کاکہنا تھا کہ غاصب صیہونی ریاست اسرائیل یکے بعد دیگر شکست سے دوچار ہو رہی ہے جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ فلسطین کے عوام کی مزاحمت کامیاب ہو رہی ہے ،رہنماؤں کا کہنا تھا کہ حماس کی جانب سے پہلے ایک اسرائیلی فوجی کے بدلے ایک ہزار سے زائد فلسطینی اسیروں کی رہائی کے معاہدے کو کامیاب کروانا عالم اسلام کی فتح ہے جبکہ فلسطین کو اقوام متحدہ کے سائنسی،ثقافتی ادارے ”یونیسکو” میں مستقل حیثیت حاصل ہونا عظیم کامیابیاں ہیں جس کی مثال نہیں ملتی۔
فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے رہنماؤں نے اجلاس میں آئیندہ برس ماہ مارچ میں منعقد ہونے والے عالمی مارچ برائے آزادیئ القدس کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا اور پاکستان میں عالمی مارچ برائے آزادیئ القدس کی تحریک کو مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا۔

والسلام
علی احمر
سیکرٹری اطلاعات

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.