• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اقوام متحدہ "اسرائیل” سے کسی ایک قرار داد پر عمل نہیں کراسکی ،ترک صدر

پیر 23-09-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
اقوام متحدہ "اسرائیل” سے کسی ایک قرار داد پر عمل نہیں کراسکی ،ترک صدر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  ترک صدرکا کہنا ہے کہ "سلامتی کونسل” اپنے قیام سے آج تک کوئی بڑا اور دیرینہ مسئلہ حل کرنے میں ناکام رہی ہے، اسرائیل کی وجہ سے "مشرق وسطیٰ” میں "فلسطین” کا مسئلہ سات عشروں سے اقوام متحدہ کے فورم پرحل طلب ہے مگر اقوام متحدہ اسرائیل سے اپنی کسی ایک قرارداد پربھی عمل درآمد نہیں کراسکی۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس  میں شرکت کے لیے امریکا جانے سے قبل "استنبول” میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر "رجب طیب ایردوآن”  کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو اسرائیل کی طرف سے کی گئی ہربات کو قبول نہیں کرنا چاہئے، اسرائیل کی بات سچ نہیں ہوتی اور نہ صہیونی ریاست کو عالمی ادارے میں اتنی زیادہ اہمیت دی جانی چاہیے۔

ترک صدر نے یہ بات ۔انہوں ے کہا کہ  دنیا صرف پانچ ملکوں کا نام نہیں، انسانیت پورے کرہ ارض پرپھیلی ہوئی ہے، مگر یہ افسوسناک امر ہے کہ "سلامتی کونسل” میں صرف ان پانچ ملکوں کی بات مانی جاتی ہے جنہیں "ویٹو” کی طاقت حاصل ہے

انہوں نے کہا کہ سلامتی کونسل اپنے قیام یعنی 1948ء سے آج تک کوئی بڑا اور دیرینہ مسئلہ حل کرنے میں ناکام رہی ہے۔

ترک صدر نے کہا کہ آج تک سلامتی کونسل شام، فلسطین، برما،القدس اور کشمیر جیسے دیرینہ اور حل طلب مسائل کو حل کرنے میں بری طرح ناکام رہی ہے۔ یہ امر انتہائی افسوسناک ہے کہ کشمیر اور فلسطین جیسے دیرینہ تنازعات برسوں سے سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر ہیں مگر ان کے حل کے لیے کوئی عملی اقدام نہیں کیا گیا۔

Tags: "رجب طیب ایردوآن"سلامتی کونسلفلسطینمشرق وسطیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.