• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسیران کا خون رائیگاں نہیں جائے گا،اسرائیل کا زوال آ چکا: شیخ رائد صلاح

ہفتہ 12-05-2012
in فلسطین
0
plf will_not
0
SHARES
0
VIEWS

plf will_not

فلسطین کے سنہ 1948ء کے مقبوضہ علاقوں میں قائم فلسطینیوں کی نمائندہ جماعت اسلامی تحریک کے سربراہ اور بزرگ فلسطینی حریت پسند لیڈر شیخ رائد صلاح نے کہا ہے

 

کہ وہ اسرائیلی جیلوں میں بھوک ہڑتالی اسیران کو تنہا نہیں چھوڑیں گے اور نہ ہی اسیران کا خون رائیگاں جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل کا زوال آچکا۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی سیاسی اور حریت پسند رہ نما شیخ رائد صلاح نے ان خیالات کا اظہار مقبوضہ فلسطین کے شہر ام الفحم میں بھوک ہڑتالی فلسطینی اسیران کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے نکالی گئی ایک ریلی سے خطاب کے دوران کیا۔ انہوں نے صہیونیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ”اے صہیونیوں اور فلسطینیوں پر ظلم کے پہاڑ توڑنے والو،تمہیں زیادہ عرصے تک خوش ہونے کی ضرورت نہیں۔ تمہاری مہلت ختم ہو رہی ہے۔ وہ وقت دور نہیں جب تمہیں رونا ہوگا”۔
انہوں نے کہا کہ فلسطین پر اسرائیلی قبضے کو چونسٹھ سال گذر چکے لیکن اسرائیلیوں اورصہیونیوں پر لعنت بھیجنے کا عمل مسلسل جاری ہے۔ مسلسل چونسٹھ سال، سال کے تین سو پینسٹھ دن، دن کے چوبیس گھنٹے، گھنٹے میں ساٹھ منٹ اور منٹ میں ساٹھ سیکنڈ صہیونیوں پر لعنت بھیجی جا رہی ہے۔ ہمارے بچے، عورتیں، بزرگ، مرد طرح طرح کے صہیونی مظالم کا سامنا کررہے ہیں۔

کبھی ہمیں جلا وطنی سامنا ہوتا ہے تو کبھی طویل ترین قید کی سزائیں دی جاتی ہیں۔ لیکن ہم نہ توخوف زدہ ہیں، نہ پریشان بلکہ ہمارا یقین اور بڑھ رہا ہے کہ فتح اور نصرت اور ہمارے مقدر میں اور زوال اسرائیل کے مقدر میں ہے جو اب شروع ہو چکا ہے۔
اسرائیل کی جیلوں میں بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیران کو مخاطب کرتے ہوئے شیخ رائد صلاح نے نہیں "آزادی کے استاد” قرار دیا اور کہا کہ پوری دنیا کے آزاد ضمیر انسان صہیونی جیلوں میں پابند سلاسل آزادی کے ان ہیروز کی پشت پر کھڑے ہیں اور انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.