• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسماعیل ھنیہ کی عید کے موقع پر امت مسلمہ کو مبارکباد

بدھ 05-06-2019
in فلسطین
0
اسماعیل ھنیہ کی عید کے موقع پر امت مسلمہ کو مبارکباد
0
SHARES
0
VIEWS

عیدالفطر کے موقع پر حماس کے سربراہ اسماعیل حنیہ نے فلسطینیوں سمیت امت مسلمہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی آزادی ، واپسی اور مستقبل کی ریاست کے قیام کے مقاصد کو جلد ححاصل کرلیں گے جسکا دارالحکومت یروشلم ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے مظالم کےخلاف برسرپیکار اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ نے عیدالفطر کے موقع پر فلسطین سمیت امت مسلہ کو عید کی مبارکباد دپیش کی ۔
فلسطین کی حالیہ صورتحال کے حوالے سے انکا کہنا تھاکہ کہ امید ہے کہ یہ موقع عرب اور اسلامی دنیا کے لیے امن ، خوشی اور خاشحالی کا پیغام لے کر آئے گا۔نہوں نے فلسطینی عوام سے کہا کہ وہ یروشلم ، اسلامی اور عیسائیوں کے مقدس مقامات کی حفاظت اور مسجد اقصیٰ کے خلاف اسرائیلی منصوبوں اور امریکی صدی کی ڈیل کو روکنے کے مل کر کام کریں۔
حماس کے رہنما نے امید کا ظہار کرتے ہوئی کہا کہ فلسطینی عوام جلد ہی اپنی آزادی ، واپسی اور مستقبل کی ریاست کے قیام کے مقاصد کو جلد ححاصل کر لیں گے جسکا دارالحکومت یروشلم ہوگا۔
حماس فلسطینی شہدا پر اللہ کی رحمت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتی ہے ، انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ مزاحمت کی بدولت جلد ہی تمام اسیران آزادی حاصل کر لیں گے۔

Tags: اسماعیلدارالحکومت یروشلمعید کی مبارکبادعیدالفطرفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.