• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 8 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسماعیل ھنیہ، فلسطینی سیاست کی سب سے متاثر کن شخصیت: سروے

پیر 02-01-2012
in فلسطین
0
plf haneyya_first_visit
0
SHARES
0
VIEWS

plf haneyya_first_visit

48 کے مقبوضہ فلسطین میں ہونے والے ایک سروے کے مطابق    فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ اس وقت تمام فلسطینی سیاستدانوں میں سب سے زیادہ بااثر اور متاثر کن شخصیت ہیں۔ دوسری طاقتور شخصیت محمود عباس ہیں۔ سروے میں شیخ رائد صلاح کو مقبوضہ فلسطین کی سب سے اہم شخصیت قرار دیا گیا ہے۔

 

معروف ویب سائٹ ’’پانیٹ‘‘ پر کیے گئے اس سروے میں ہزاروں فلسطینیوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ ووٹنگ میں اردن، مصر، لبنان، مراکش اور دیگرعرب ممالک کے شہریوں نے بھی حصہ لیا۔
سروے کے نتائج کے مطابق سنہ 2011ء میں فلسطینیوں کے لیےسب سے اہم ’’تبادلہ اسیران‘‘ معاہدہ تھا، اس معاہدے میں فلسطینی مزاحمت کاروں نےزیر حراست اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کو رہا کرنے کے بدلے 1027 فلسطینیوں کوصہیونی عقوبت خانوں سے نجات دلوانے میں کامیابی حاصل کی تھی۔
دوسرا اہم واقعہ یہودی آباد کاروں کی جانب سے مسجد طوبا کو ہدف بنانے اور یافا اور القدس کے قبرستانوں کی بے حرمتی کرنے کے بعد اسرائیلی حکومت کی جانب سے معاوضے کی ادائیگی تھی، تیسرے نمبر پر فلسطینیوں کی جانب سے مستقل رکنیت کے لیے اقوام متحدہ سے رجوع اور چوتھے نمبر پر گولان میں نکبہ کی یاد میں پیش آنے والے واقعات تھے جس میں بیس سے اوپر فلسطینی پناہ گزین فلسطین میں داخل ہوتے ہوئے شہید کر دیے گئے تھے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.