• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسلامی جہاد کے وفد کی قاہرہ میں مصری قیادت سے ملاقات

پیر 03-12-2018
in فلسطین
0
اسلامی جہاد کے وفد کی قاہرہ میں مصری قیادت سے ملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

قاہرہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسلامی جہاد کے سیاسی شعبے کے ارکان پر مشتمل ایک وفد رواں ہفتے مصر کے دورے پر قاہرہ پہنچا ہے جہاں وفد نے مصری قیادت سے ملاقات کی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی جہاد کے ایک ذمہ دار ذریعے نے ’’قدس پریس‘‘ کو بتایا کہ جماعت کے سیاسی شعبے کے ارکان پر مشتمل ایک گروپ سوموار کو قاہرہ پہنچا ہے جہاں آج وفد نے مصری قیادت سے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قاہرہ میں اسلامی جہاد کا وفد مصری قیادت سے فلسطینی دھڑوں میں مصالحتی کوششوں اور اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی کے امور پر بات چیت کی جائے گی۔

گزشتہ ہفتے اسلامی جہاد کے سیکرٹری جنرل زیاد نخالہ نے کہا تھا کہ وہ چند روز میں ایک اہم وفد کے ہمراہ قاہرہ کا دورہ کریں‌ گے۔

Tags: اسرائیلاسلامی جہادجنگزیاد نخالہسیاسیفلسطینیقاہرہقیادتمصالحتیمصریملاقات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.