• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسلامی جہاد کے وفد کی”قاہرہ”میں مصری حکام سےملاقات

بدھ 16-10-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
اسلامی جہاد کے وفد کی”قاہرہ”میں مصری حکام سےملاقات
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی مزاحمتی تنظیم اسلامی جہاد کے اعلیٰ قیادت کے وفد کی مصر آمد ، خطے کی صورتحال سمیت مقبوضہ فلسطین میں تیزی سے بڑھتی ہوئی یہودی آبادکاری  سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال۔

اسلامی جہاد کی طرف سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ کےسیکرٹری جنرل زیاد النخالہ کی قیادت میں جماعت کا اعلی اختیاراتی وفد مصر کے دورے پرقاہرہ پہنچا ہے جہاں وفد کے اراکین نے مصری اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔

ملاقاتوں میں فلسطین کی تازہ صورت حال سمیت مقبوضہ فلسطین میں تیزی سے بڑھتی ہوئی یہودی بستوں کی تعمیر پرمصری  قیادت سے بات چیت کی  ،فلسطینی دفد نے مصری حکام کو اپنے تحفظات سے آگاہ کیا۔

واضح رہے کہ  فلسطینی وفد کا یہ دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے کیونکہ اسرائیل میں حالیہ ہونےوالے انتخابات اور خطے کی مخدوش صورتحال کے پیش نظر نئی حکمت عملی کے تحت  اقدامات وقت کی اہم ضرورت ہیں ۔

Tags: اسلامی جہادزیاد النخالہقاہرہیہودی آبادکاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.