• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسلامی جہاد کے دو رہنماؤں کی اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید سے رہائی

بدھ 13-03-2019
in فلسطین
0
اسلامی جہاد کے دو رہنماؤں کی اسرائیلی عقوبت خانوں میں قید سے رہائی
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی عقوبت خانوں میں طویل قید کاٹنے والے اسلامی جہاد کے دو رہنماؤں کو گذشتہ روز رہا کردیا گیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 41 سالہ ابراہیم کامل عبدالفتاح الشلبی اور 24 سالہ محمد سمیر صالح ابو زینہ کو گذشتہ روز رہا کیا گیا۔ عبدالفتاح الشلبی کو 12 ماہ کی انتظامی حراست کے بعد رہا کیا گیا جب کہ صالح ابو زینہ کو 32 ماہ قید کے بعد رہائی نصیب ہوئی ہے۔ اول الذکر کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر جنین کے الحارثیہ قصبے سے ہے جب کہ آخر الذکر کا تعلق جنین میں قائم پناہ گزین کیمپ سے ہے۔

شہداء و اسیران فائونڈیشن کے مطابق ابراہیم شلبی کو اسرائیلی فوج نے 6 مارچ 2018ء کو حراست میں لیا گیا اور انہیں ایک سال انتظامی قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

اسلامی جہاد کے دوسرے رہنما محمد ابو زینہ کو 6 مارچ 2016ء کو گرفتار کیا گیا اور انہیں 32 ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

ابراہیم شلبی پہلے بھی چار بار گرفتار ہو کر 6 سال قید کاٹ چکے ہیں جب کہ محمد بو زینہ کی یہ پہلی گرفتاری اور قید ہے۔

Tags: اسرائیلاسلامی جہاداسیرانانتظامیپناہ گزینجنینرہائیرہنماغرب اردنفلسطینقیدگرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.