• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسلامی جہاد کا رہنما باقاعدہ قید ختم ہونے کے بعد انتظامی حراست میں منتقل

جمعہ 12-04-2019
in فلسطین
0
اسلامی جہاد کا رہنما باقاعدہ قید ختم ہونے کے بعد انتظامی حراست میں منتقل
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کی سالم فوجی عدالت نے اسلامی جہاد کے رہنما طارق حسین قعدان کی باقاعدہ قید ختم ہونے کے بعد انہیں انتظامی حراست میں منتقل کر دیا ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق 46 سالہ طارق حسین قعدان کو چھ ماہ کی انتظامی حراست میں منتقل کردیا گیاہے۔انہیں ڈیڑھ ماہ قبل غرب اردن کےشمالی شہر جنین کےنواحی علاقے عرابہ سے حراست میں لیا گیا تھا۔

اسیران میڈیا سینٹر کی رپورٹ کے مطابق اسیر اسلامی جہاد کے رہنما طارق قعدان کی ہمشیرہ منا قعدان نے بتایا کہ اس کے بھائی کو بغیر کسی الزام کے حراست میں رکھا گیا اورانہیں ڈیڑھ ماہ قید کی سزا سنائی گئی تھی۔ قید کی سزا پوری ہونے کے بعد ان کی انتظامی قید میں منتقل کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ اسیر طارق حسین قعدان گذشتہ برس 10ماہ قید کے بعد رہا ہوئے تھےاور اس سے قبل انہیں سات ماہ بعد حراست میں لیا گیا تھا جبکہ مجموعی طورپرانہیں 17 بار گرفتار اور 18 سال متعدد بار حراست میں لیا گیا ہے۔

Tags: اسرائیلاسلامی جہاداسیرانانتظامیجنینحراسترہنماعدالتفلسطینقیدگرفتارمیڈیاہمشیرہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.