• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسلامک ریلیف آرگنائزیشن کا فلسطین کیلئے ساڑھے 24 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان

جمعہ 13-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسلامک ریلیف آرگنائزیشن کا فلسطین کیلئے ساڑھے 24 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  امداد سے 2873 فلسطینی پناہ گزین بچوں‌ کی تعلیم، صحت اور غزہ کی پٹی میں معذور بچوں کی بحالی پر صرف کی جائے گی۔

فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے قائم کردہ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی ‘اونروا’ کی طرف سے جاری کردہ بیان میں‌  بتایا گیا ہے کہ امریکا میں قائم اسلامک ریلیف آرگنائزیشن نے  فلسطینی پناہ گزینوں  کی امداد کیلئے ساڑھے چوبیس لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے 2873 فلسطینی پناہ گزین بچوں‌ کی تعلیم، صحت اور غزہ کی پٹی میں معذور بچوں کی بحالی پر صرف کی جائے گی۔

‘اونروا’ کا کہنا ہے کہ امریکی اسلامک ریلیف کیی طرف سے گذشتہ پانچ سال سے تواتر کے ساتھ یتیم اور بے سہارا بچوں، معذوروں اور غزہ کی پٹی میں غربت کا شکار فلسطینیوں کی بہبود کے لیے امداد فراہم کررہی ہے؛۔امریکی تنظیم کی مالی امداد سے مجموعی طور پر غزہ میں 500 پناہ گزین بچوں کی تعلیم اور دیگر سہولیات کی فراہمی میں مدد ملے گی۔امریکا میں اسلامک ریلیف آرگنائزیشن سنہ 1993ء کو قائم کی گئی۔ اس تنظیم کے زیرانتظام کئی ممالک میں فلاحی منصوبے چل رہے ہیں۔

Tags: اسلامی ریلیف آرگنائزیشناونروافلسطینی پناہ گزین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.