• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

 اسرائیل کے فلسطینیوں پر وحشیانہ مظالم کے 15 ماہ 

اسرائیل نے غزہ پر بلا امتیاز وحشیانہ بمباری کی، جس کے نتیجے میں ہزار بچوں اور عورتوں سمیت فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہوئے

ہفتہ 11-01-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کے 504دن: وحشیانہ بمباری جاری
0
SHARES
3
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ 7 اکتوبر) 2023 کو، حماس کی عسکری شاخ نے مقبوضہ فلسطین میں صیہونی ریاست کے سنگین جرائم کے خلاف "طوفان الاقصیٰ” آپریشن کا اعلان کیا، جس کے تحت فلسطینی مزاحمت کاروں نے غزہ کے قریب اسرائیلی بستیوں اور فوجی اہداف پر حملے کیے۔ اس حملے میں کئی اسرائیلی فوجی اور شہری اسیر ہوئے۔ اس کے جواب میں، "غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل” نے غزہ پر ایک بڑی فوجی کارروائی کا آغاز کیا، جسے "جواب” کا نام دیا۔

اس کارروائی کے دوران اسرائیل نے غزہ پر بلا امتیاز وحشیانہ بمباری کی، جس کے نتیجے میں ہزار بچوں اور عورتوں سمیت فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہوئے۔ اس حملے کو عالمی سطح پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا، کیونکہ یہ فلسطینیوں کے لیے ایک نئی تباہی کا سبب بنا۔ اسرائیل کا یہ حملہ غیر قانونی قرار دیا گیا ہے کیونکہ عالمی برادری نے اس کے ذریعے بے گناہ فلسطینیوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کی۔

"غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل” کی اس کارروائی کے نتیجے میں علاقے میں انسانی بحران مزید گہرا ہو گیا ہے، اور دنیا بھر میں فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع میں آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔ اس حملے میں اسرائیل کی جانب سے کیے گئے جرائم کی مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی تنظیموں نے اسرائیل کے اقدامات کو عالمی قانون کی خلاف ورزی قرار دیا۔

غزہ پر اسرائیلی دہشتگردی کو آج پندرہ ماہ سے زیادہ دن گزر چکے ہیں صیہونی دشمن نے اس دوران انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سمیت سنگین جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے اور اس دوران 16 ہزار سے زائد بچوں اور 13 ہزار سے زائد خواتین سمیت اب تک 46 ہزار سے زائد فلسطینی شہید اور ایک لاکھ سے زائد زخمی ہیں ۔

Tags: حماسشہیدصیہونی اسرائیلیغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.