• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 20 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کے شمال میں حزب اللہ کا خطرہ بڑھ رہا ہے: اسرائیلی میڈیا

دسیوں ہزار میزائل، راکٹ، ٹینک شکن میزائل، اور مختلف قسم کے ڈرونز جو مسلسل اسرائیل کی جانب داغے جارہے ہیں ایک گھمبیر خطرہ ہے

بدھ 15-11-2023
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل کے شمال میں حزب اللہ کا خطرہ بڑھ رہا ہے: اسرائیلی میڈیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت مسلسل 40ویں روز بھی جاری ، لبنان میں حزب اللہ  کی طرف سے بڑھتے ہوئے حملوں کے پیش نظر "اسرائیل میں ” شمالی محاذ پر بے چینی بڑھتی جا رہی  ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف عبرانی اخبار معاریف  نے لبنان کے ساتھ سرحدی علاقے  جس کو شمالی محاذ کے نام سے جانا جاتا ہے اس حوالے سے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ

لبنان-فلسطینی مقبوضہ سرحدوں پر فوجی پیشرفت  میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جہاں حزب اللہ کی جانب سے مسلسل اسرائیل کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ میں حماس کو مکمل طورپر ختم کرنےاورمغویوں کی بازیابی کیلئے  اپنی ساری توانائی اور توجہ مرکوز کئے ہوئے ہیں ایسی صورتحال میں حزب اللہ کی جانب سے مسلسل حملے اسرائیل کی سلامتی کیلئے خطرناک ہیں، جبکہ  شمال کے دسیوں ہزار باشندوں کے لیے ایک انتہائی تشویشناک پریشانی بن رہی ہے، جن کے لیے حزب اللہ کا سامنا ایک حقیقی خطرہ ہے”،

اخبار نے مزید کہا "اسرائیل” "فی الحال تو ان خطرات سے نمٹنے کی کوشش کررہا ہے تاہم یہ سلسلہ اگر جاری رہا تو اسرائیل کو روکنے کا متحمل نہیں ہو سکتا، خاص طور پر دسیوں ہزار میزائلوں، راکٹوں، ٹینک شکن میزائلوں، اور مختلف قسم کے ڈرونز جو مسلسل اسرائیل کی جانب داغے جارہے ہیں۔

اخبار نے لکھا ہے کہ "، لبنانی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت کے حوالے سے یہ بات قابل غور ہے کہ شمالی محاذ کے بارے میں اسرائیلی کی تشویش بڑھ رہی ہے، کیونکہ غزہ کی حمایت میں حزب اللہ کی کارروائیاں جاری ہیں ۔

Tags: اسرائیلیحزب اللہشمالیصیہونیغزہفلسطینیلبنان
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.