• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 23 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیل کے اقدامات اقوم عالم کے منہ پر طمانچہ ہے،ترک صدر

بدھ 25-09-2019
in عالمی خبریں, فلسطین
0
اسرائیل کے اقدامات اقوم عالم کے  منہ پر طمانچہ ہے،ترک صدر
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) ترک صدرکا کہنا ہے کہ اسرائیل اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل پیرا نہیں تو یواین نے کیا کردار ادا کیا؟ یرشیلم میں دارالحکومت منتقل کرنا اور فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی اقدامات اقوام عالم کے منہ پر طمانچے کے مترادف ہے۔

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردگان نے  فلسطین کا نقشہ دکھاتے ہوئے بتایا کہ تقریباً سارے ملک فلسطین پر قبضہ کرنے کے باوجود اسرائیل کا لالچ ابھی تک ختم نہیں ہوا، وہ بقیہ علاقے کو بھی لوٹنا چاہتا ہے۔

ترک صدر کا مزید کہنا تھا کہ ’’اگر ظلم اور انصافی پر سب خاموش بیٹھے رہے تو یاد رکھیں کہ ہم پھر بھی خاموش نہیں بیٹھیں گے، دنیا بھر میں ہونے والے مظالم کی نہ صرف مذمت کی بلکہ مظلوم کا ساتھ دینے کا سلسلہ بھی جاری رکھیں گے، فلسطین ، کشمیر، شام کا ناقابل بیان درد ہے جسے سننا ضروری ہے، ہر طرح کے حالات میں ہم سب کو اُن کا ساتھ دینا ہوگا‘‘۔

Tags: اسرائیل کا لالچاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلیرجب طیب اردگانفلسطینمنہ پر طمانچے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.