• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 1 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل کی ظالمانہ پابندیاں، فلسطینی رکن اسمبلی بیرون ملک سفر سے محروم

ہفتہ 07-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1261
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی دشمن کی جانب سے فلسطینی شہریوں کے بیرون ملک سفر پر عائد پابندیوں سے نہ صرف عام شہری متاثر ہو رہے ہیں بلکہ سرکردہ سیاسی شخصیات بھی قابض ریاست کی پابندیوں کا شکار ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق بیرون ملک سفری پابندیوں کا تازہ شکار فلسطینی پارلیمنٹ کے رکن اور ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر حسن خریشہ بنے ہیں جنہیں اردن کے راستے سویڈن کے سفر سے روک دیا گیا۔

مقامی فلسطینی ذرائع کے مطابق حسن خریشہ اردن جانے کے لیے مقبوضہ مغربی کنارے اور اردن کے درمیان الکرامہ گذرگاہ پر پہنچے تو صہیونی بارڈر فورس نے انہیں روک لیا۔ انہیں دو گھنٹے تک حبس بے جا میں رکھا گیا۔ بعد ازاں انہیں واپس بھیج دیا گیا۔

خیال رہے کہ ڈاکٹر حسن خریشہ سویڈن کے شہر مالمو میں منعقدہ فلسطین کانفرنس میں شرکت کے لیے مدعو کیا گیا تھا مگر صہیونی ریاست کی جانب سے عائد پابندیوں کے باعث وہ اس کانفرنس میں شرکت نہ کرسکے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineاسرائیل کی ظالمانہ پابندیاں، فلسطینی رکن اسمبلی بیرون ملک سفر سے محروم
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.