• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیل کی غزہ میں ایک ہفتے کی جنگ بندی کی پیشکش، حماس نے مسترد کردی

اسرائیلی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کی تھا کہ اسرائیل جنگ بندی کاخواہشمند ہے جو ابتدائی طورپر ایک ہفتے ہوسکتی ہے تاہم اس کو طویل جنگ بندی میں تبدیل کیا جائے گا۔

ہفتہ 23-12-2023
in حماس, خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کی غزہ میں ایک ہفتے کی جنگ بندی کی پیشکش، حماس نے مسترد کردی
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیل نے  حماس کو پیشکش کی ہے کہ  35 اسرائیلی  قیدیوں کی رہائی کے کے عوض ایک ہفتے کی جنگ بندی  کی جاسکتی ہے تاہم اسرائیل نے غزہ پر مکمل جارحیت بند ہونے تک قیدیوں کی رہائی کے حوالے سے کسی بھی قسم کے مذکرات  کے امکان کو مستردکردیا ہے۔

امریکی نشریاتی ادارے سی این این کی رپورٹ کے مطابق  امریکی عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل  نے فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کو  جنگ بندی کی پیش کش کی ہے جس میں 35 اسرائیلی شہریو بشمول وہ تین بزرگ شامل ہیں جنہیں غزہ کی سرحد کے قریب یہودی بستی کبوتز سے پکڑا گیا تھا اور جو حالیہ القسام بریگیڈز” کی جانب سے جاری کردہ  ویڈیوں میں بھی دیکھے گئے تھے جس میں انھوں نے نے اسرائیلی حکومت سے درخوست کی تھی کہ ہمیں رہا کرایا جائے تاہم حماس نے پہلے ہی اعلان کیا ہے کہ تھا کہ وہ قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں اس وقت تک کسی بھی بات چیت سے اتفاق نہیں کرے گی جب تک اسرائیل اپنی فوجی کارروائی ختم نہیں کر دیتا۔

واضح رہے کہ اسرائیلی نشریاتی ادارے نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کی تھا کہ اسرائیل حماس کے ساتھ جنگ بندی  کی خواہشمند ہے جو ابتدائی طورپر ایک ہفتے ہوسکتی ہے تاہم اس کو طویل جنگ بندی  میں تبدیل کیا جاسکتا ہے۔

Tags: اسرائیلیجنگ بندیحماسسی این اینغزہفلسطینی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.