• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 7 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کی بمباری کے دوران مجاہدین کی کارروائیاں بھی جاری، نئی ویڈیوز جاری

اسرائیلی "مرکاوا" ٹینکوں کو "ال یاسین 105" گولوں سے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں صیہونی فوجیوں کے زخمی اور ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

پیر 02-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کی بمباری کے دوران مجاہدین کی کارروائیاں بھی جاری، نئی ویڈیوز جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی افواج کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب فلسطینی مزاحمت کار بھی ہتھیار ڈالنے پر تیار نہیں ہیں۔

فلسطینی مزاحمت نے غزہ میں لڑائی کے مختلف محاذوں پر "ال اقصیٰ طوفان ” کے تحت اپنی کارروائیاں جاری رکھی ہیں۔ اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈز نے غزہ شہر کے شمال میں واقع صفتاوی کے علاقے میں قابض گاڑیوں کو نشانہ بنانے کی نئی ویڈیوز جاری کردی ہیں۔

مجاہدین تحریک کے عسکری ونگ، مجاہدین بریگیڈز نے تصدیق کی ہے کہ انہوں نے مارٹر گولوں سے شہید احمد یاسین اسٹریٹ کے قریب الصفاوی راؤنڈ اباؤٹ کے مغرب میں قابض فورسز کے ایک ارتکاز کو تباہ کر دیا ہے۔ القسام بریگیڈ نے گذشتہ روز اعلان کیا تھا کہ اس نے رفح کے مشرق میں الجنینا محلے میں الخیاط جنکشن کے قریب دو اسرائیلی "مرکاوا” ٹینکوں کو "ال یاسین 105” گولوں سے نشانہ بنایا ہے جس کے نتیجے میں صیہونی فوجیوں کے زخمی اور ہلاک ہونے کی اطلاعات ہیں۔

Tags: اسرائیلیالقسام بریگیڈصیہونیغزہفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.