مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق رچل کوری کے خاندان کی جانب سے کچھ عرصہ قبل اسرائیل کی ایک عدالت میں کوری کے قتل کے بدلے اسرائیل سے ھرجانے کا مطالبہ کیا تھا اور یہ معاملہ اسرائیل کی ایک عدالت میں اٹھایا گیا تھا۔ تاہم صہیونی عدالت کی جانب سے جاری فیصلے میں رچل کوری کے اہل خانہ کو کسی قسم کا معاوضہ ادا کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔
یاد رہے سنہ دو ہزار تین میں غزہ کی پٹی میں رفح کے مقام پر اسرائیلی فوجیوں نے بلڈوزروں کی مدد سے فلسطینیوں کے مکانات کی مسماری شروع کی تو ایک امریکی دوشیزہ رچل کوری اسرائیلی فوج کے بلڈوزر کے آگے کھڑی ہوگئی تھی۔ اس کے باوجود خون خوار یہودی درندے نے بلڈوزر کوری پر چڑھا دیا تھا جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہوگئی تھی۔
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین