• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل کا فلسطین میں انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ

پیر 30-12-2019
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل کا فلسطین میں انتخابات نہ کرانے کا فیصلہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ)  اسرائیلی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ صیہونی ریاست نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس میں پارلیمانی اور صدارتی انتخابات کے انعقاد کی اجازت دینے کے مطالبہ کو مستردکرنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم اس حوالے سے ابھی کوئی جواب نہیں دیا جائےگا۔

اسرائیل کے ایک عبرانی اخبار’یدیعوت احرونوت’ نے اپنی رپورٹ میں  دعویٰ کیا ہے کہ صہیونی حکومت نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے دی گئی درخواست پرغور کیا اور فیصلہ کیا گیا کہ اس حوالے سے فلسطینی اتھارٹی کو منفی یا مثبت رد عمل ظاہر نہیں کیا جائے گا جس کے بعد  فلسطینی انتخابات یا تو معطل ہوجائیں گے یا کم سے کم مقبوضہ بیت المقدس میں منعقد نہیں ہوسکیں گے۔

خیال رہے کہ فلسطینی اتھارٹی نے  غزہ سمیت مقبوضہ بیت المقدس  صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کے انعقاد کا فیصلہ کیا تھا اس ضمن میں فلسطینی الیکشن کمشنر نے غزہ کا دورہ بھی کیا تھا ۔

Tags: صیہونی ریاستغزہفلسطین الیکشن کمشنرفلسطینی انتخابات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.