• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کی صحافیہ اسراء سلھب کو رہا کر دیا

پیر 28-11-2011
in فلسطین
0
plf asra
0
SHARES
0
VIEWS

plf asra

اسرائیلی حکام نے مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون صحافی چھبیس سالہ اسراء سلھب کو دو ہفتے حراست میں رکھنے کے بعد رہا کر دیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی عدالت نے القدس میں ایک سماعت کے دوران فلسطینی سیٹلائٹ چینل ’’القدس‘‘ کے معروف پروگرام ’’احرار‘‘ کی پیش کار اسراء سلھب کی رہائی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔

 

قابض اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے اسراء سلھب کو اس ماہ کے وسط میں المسکوبیہ تفتیشی مرکز میں طلب کرکے حراست میں لے لیا تھا۔ خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے خاتون صحافی کے شوہر شادی زاھدہ کو ایک ماہ سے زائد عرصے سے گرفتار کر رکھا ہے۔ انہیں آئندہ جمعے کے روز عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.