• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 19 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل نے غرب اردن میں جنگی جرائم کو اپنی انتخابی مہم کا میدان بنا لیا: عوامی محاذ

منگل 12-03-2019
in خاص خبریں, فلسطین
0
اسرائیل نے غرب اردن میں جنگی جرائم کو اپنی انتخابی مہم کا میدان بنا لیا: عوامی محاذ
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین کی ایک بڑی سیاسی جماعت ’’عوامی محاذ‘‘ برآئے آزادی فلسطین نے غرب اردن کو اسرائیلی انتخابی پروپیگنڈے کا میدان بنائے جانے کی شدید مذمت کی ہے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عوامی محاذ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ اسرائیلی فوج صیہونی حکومت کی سرکاری سرپرستی میں غرب اردن میں جنگی جرائم، فلسطینیوں کے قتل عام اور انسانیت کے خلاف جرائم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے اور فلسطینیوں کے خون کی قیمت پر اسرائیلی انتہا پسند 9 اپریل کو کنیسٹ کے ہونے والے انتخابات جیتنا چاہئے ہیں۔

عوامی محاذ نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے غرب اردن میں جنگی جرائم کو اپنی انتخابی مہم کا میدان بنا لیا ہے۔ فلسطینیوں کے قتل کو انتخابات میں کامیابی کے جرائم کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔

عوامی محاذ نے اریحا میں ایک فلسطینی نوجوان سلامہ کعابنہ کی شہادت کو جنگی جرم قرا دیا۔ بیان میں فلسطینی شہداء واسیران کے مالی وظائف روکنے اور فلسطینی اتھارٹی کے ٹیکسوں کی ادائیگی روکنے کو بھی نسل پرستانہ اور فلسطین دشمنی پرمبنی پالیسی قرار دیا۔

Tags: آزادیاسرائیلانتخاباتپالیسیجرائمجنگیحکومتصیہونیعوامی محاذغرب اردنفلسطینفلسطینی اتھارٹیقتل عامکنیسٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.