• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے سات ماہ قبل شہید فلسطینی کا جسد خاکی واپس کر دیا

اتوار 24-03-2013
in فلسطین
0
plf 24 iof
0
SHARES
0
VIEWS
اسرائیلی حکام نے سات ماہ قبل شہید ہونے والے فلسطینی کی  نعش غزہ کی پٹی کے میڈیکل سروسز کے عملے کے سپرد کردی۔ شہید ہونے والے پچیس سالہ نوجوان باس کمال محمد العمود کو بیت حانون کراسنگ پر فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا تھا۔
فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر اشرف قدرہ نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ’’فیس بک‘‘ پر بتایا کہ فلسطینی میڈیکل سروسز کے عملے نے باسم کمال کی نعش وصول کرلی ہے۔ ان کی نعش کو پہلے غزہ کے الشفا ہسپتال لے جایا گیا اور پھر خان یونس میں ان کے اہل خانہ کے سپرد کر دیا گیا جہاں پر ان کی تدفین کر دی جائے گی۔
 
اسرائیلی دعوے کے مطابق اس کی فورسز نے باسم کمال العمور کو خان یونس کی مشرقی جانب واقع ’’نیر عام‘‘ کی یہودی بستی کی جانب جاتے ہوئے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔
اس کارروائی کے بعد اسرائیل نے ان کی نعش کو غزہ کے سپرد کرنے سے انکار کر دیا تھا۔
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین 
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.