• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل میں لاک ڈاؤن کے باوجود صیہونی وزیراعظم کے خلاف مظاہرے جاری

پیر 28-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل میں لاک ڈاؤن کے باوجود صیہونی وزیراعظم کے خلاف مظاہرے جاری
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست میں ہزاروں  آبادکاروں کے بدعنوانی میں ملوث ہونے اور کورونا وائرس  کی روک تھام میں ناکامی پر صیہونی وزیر اعظم کے   خلاف بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں جاری ہیں۔

فلسطین پر قابض صیہورنی ریاست اسرائیل میں عالمی وباء کورونا وائرس کی روک تھام میں ناکامی اور بدعنوانی میں ملوث ہونے کی وجہ سے ملک میں لاک ڈاؤن کی صورتحال جاری ہونے کے باوجود ہزاروں آبادکاروں نے د وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے ،  ملک کے مختلف حصوں سے قافلوں کی شکل میں آنے والے ہزاروں مظاہرین مغربی بیت المقدس میں وزارت اعظمیٰ ریذیڈینسی کے سامنے جمع ہیں اور نیتن یاھوسے مستعفی ہونے کا مطالبہ کررہے ہیں ۔

گزشتہ کئی روز سے  جاری احتجاجی مظاہروں میں مشتعل آبادکار ” نیتان یاہو گھر جاو ” کے نعرے لگارہے ہیں جبکہ نتین یاھو کی تصاویر کو بھی نذر آتش کیا جارہا ہے ،  بعض مظاہرین نے’ مجرم وزیر اعظم’ کی تحریر والی شرٹیں پہن رکھی تھیں اور ان کے ہاتھوں میں "جمہوریت میں بیمار ہونا آمریت میں صحتمند ہونے سے بہتر ہے” کی تحریروں والے پلے کارڈ زبھی ہیں ۔

واضح رہے کہ اسرائیل میں گذشتہ 4 ماہ سے کووِڈ۔19 مرحلے میں ناکامی اور کرپشن کے دعوے کی وجہ سے نیتان یاہو سے استعفے کے مطالبے کے ساتھ مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

اسرائیل کابینہ نے قرنطینہ کی وجہ سے مظاہروں کو محدود کرنے کا مطالبہ کیا تھا تاہم اسمبلی نے اس مطالبے کو رد کر دیا تھا۔

Tags: صیہونی وزیراعظممجرم وزیراعظممقبوضہ بیت المقدسنیتن یاھو
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.