• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 16 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل مخالف کارکنوں کا عمان میں تل ابیب کے سفارتخانے کے قریب احتجاجی مظاہرہ

جمعہ 12-04-2013
in فلسطین
0
plf 12 amman
0
SHARES
0
VIEWS
 اردن کے دارلحکومت عمان میں اسرائیلی سفارتخانے کے قریب سیکڑوں شہریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا جس  میں فلسطینی عوام سے متعلق اسرائیلی پالیسیوں کی مذمت کی گئی۔ مظاہرے میں شریک افراد مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم کے خلاف شدید نعرہ بازی کرتے رہے۔
 
 شرکاء ایک دوسرے کا دل گرمانے کے لئے فلسطینی ثقافت کے مظہر ملی نغمے اور گیت بھی گاتے رہے۔ اردن کے قانون نافذ کرنے والوں اہلکاروں کی بھاری نفری نے مظاہرے کے شرکاء کو اسرائیلی سفارتخانے کی جانب مارچ سے روکا لیا جس کے بعد انہوں نے الکالوتی مسجد کے باہر احتجاجی دھرنا اور جلسہ منعقد کیا۔
 
 اس احتجاجی دھرنے میں متعدد اہم دانشور، سیاستدان اور یوتھ انجموں کے نمائندے موجود تھے جنہوں نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جس پر اسرائیلی منصوعات کے بائیکاٹ اور دوسرے مذمتی نعرے درج تھے۔ ایک بنیر پر اردن سے اپنے صدر مقام میں اسرائیلی سفارتخانہ بند کرنے کا مطالبہ بھی نمایاں طور پر درج تھا۔
 
 
 
مرکزاطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.