• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 4 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل فلسطین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے:احمد بحر

جمعہ 27-11-2015
in فلسطین
0
Ahmed Behar
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر ڈاکٹر احمد بحر نے کہا ہے کہ عالمی انسانی حقوق کے اداروں نے نہتے فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کے جنگی جرائم پرمہر تصدیق ثبت کردی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ عالمی عدالت انصاف کو چاہیے کہ وہ صہیونی ریاست کے جنگی جرائم کا نوٹس لے۔

رپورٹ کے مطابق غزہ کی پٹی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر احمد بحر کا کہناتھا کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے ثابت کیا ہے کہ صہیونی ریاست فلسطینیوں کے خلاف طاقت کے وحشیانہ حربے استعمال کرکے جنگی جرائم کی مرتکب ہو رہی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بین الاقوامی برادری کی ذمہ داری صرف یہ نہیں کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف صہیونی جنگی جرائم کی نشاندہی کرنے کے بعد خاموشی اختیار کرلے بلکہ بین الاقوامی اداروں کو فلسطینیوں کے بنیادی حقوق پر ڈاکہ ڈالنے اور انسانی حقوق کی پامالی کے مرتکب صہیونیوں کوکٹہرے میں لانے کے لیے بھی اپنی ذمہ داریاں پوری کرنی چاہئیں۔

فلسطینی ڈپٹی اسپیکر نے اسرائیلی جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی سے فلسطینیوں پر صہیونی فوج کے ظلم وستم کا سلسلہ مزید شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestine
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.