• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل فلسطین میں بچوں کو نشانہ بنارہاہے: اقوام متحدہ

فلسطین میں بچےبھوک، تشدد اور دہشتگردی کانشانہ بن رہے ہیں ، اسرائیل نے فلسطین پر غیرقانونی قبضہ کررکھا ہے ۔.

پیر 04-11-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل فلسطین میں بچوں کو نشانہ بنارہاہے: اقوام متحدہ
0
SHARES
5
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) قوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی برائے مشرق وسطیٰ فرانسسکا البانیز نے کہا ہے فلسطین میں بچےبھوک، تشدد اور دہشتگردی کانشانہ بن رہے ہیں ، اسرائیل فلسطین میں بچوں کو نشانہ بنارہاہےا ورفلسطین پر غیرقانونی قبضہ کررکھا ہے ۔ اس کے طرز عمل کو مجموعی طور پر دیکھنا ہوگا۔فلسطینی بچوں کو ہلاک یا معذور کیا جارہا ہے۔انہیں اسکولوں، خوابوں اور بہتر مستقبل کی امید سے محروم کیا جا رہا ہے۔

نمائندہ خصوصی نے مزید کہا کہ بچوں کو جس طرح نشانہ بنایا جارہا ہے یہ سب وہاں بسنے والے تمام فلسطینوں کے خلاف ایک تباہ کن ذہنیت اور نیت کی عکاسی کرتا ہے۔جو دور سے بنائے گئے منصوبے کی تکمیل کیلئے ہو رہا ہے۔چند روز قبل اسرائیلی فوج نےمقبوضہ مغربی کنارے کے جنوب میں الخلیل کے جابر علاقے میں اسکول جانے والے بچوں کو سڑک پر خار دار تار لگا کر روک دیا تھا ۔

Tags: اسرائیلیاقوام متحدہشہیدصیہونیغزہفرانسسکا البانیزفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.