• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 31 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل فلسطینی علاقوں میں غیر قانونی تعمیراتی سرگرمیاں بند کرے: عبداللہ ہارون

منگل 28-07-2009
in فلسطین
0
haroon
0
SHARES
0
VIEWS

haroon

 

پاکستان نے مقبوضہ فلسطین میں یہودی بستیوں کی تعمیر منجمد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی غیر قانونی سرگرمیوں سے مشرق وسطیٰ کے امن عمل پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔  یہ مطالبہ امریکا میں پاکستان کے سفیر عبداللہ حسین ہارون نے مشرقی وسطیٰ کی صورتحال پر ہونے والی ایک بحث میں حصہ لیتے ہوئے کیا

انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی ان غیر قانونی سرگرمیوں سے امن عمل شدید متاثر ہو رہا ہے۔ پاکستان 1967 سے قبل کی حد بندیوں کی بنیاد پر الگ فلسطینی ریاست کے قیام کے مطالبے کی مکمل حمایت کرتا ہے ۔ ایک آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کے مطالبے کو تادیر نظر انداز نہیں کیا جا سکتا کیونکہ ان کا یہ مطالبہ مکمل طور پر درست ہے
عبداللہ حسین ہارون نےاس امر کی نشاندہی بھی کی کہ اسرائیل کی جانب سے غیر قانونی دیوار کی تعمیر کا تاحال جاری ہے سڑکوں کی بندش اور اجازت ناموں پر پابندی بھی لاگو ہے جس سے ہزاروں فلسطینیوں کی روزمرہ کی زندگی شدید طور پر متاثر ہو رہی ہے اور متعدد فلسطینی خواتین اور بچے اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں۔
پاکستانی سفیر نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کا غیر انسانی محاصرہ بھی جاری ہے  جس سے فلسطینیوں کو شدید مشکلات لاحق ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری کی جانب سے اسرائیل سے یہودی بستیوں کی تعمیرکو منجمد کرنے اور اشعال انگیز کارروائیوں سے باز رہنے کا مطالبہ حق پر مبنی ہے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.