• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل غزہ پر نسل کشی کی جنگ کو آخری مرحلے میں منتقل کرنے پر مجبور

تیسرے مرحلے میں "نیٹزاریم" اور "فلاڈیلفیا" کے محوروں میں فوج کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

منگل 02-07-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
اسرائیل غزہ پر نسل کشی کی جنگ کو آخری مرحلے میں منتقل کرنے پر مجبور
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ ) اسرائیلی حکومت نے یہ فیصلہ شمالی محاذ پر حزب اللہ کے  خوف سے کیا ہے جبکہ غاصب فوج کو غزہ میں بھی روزانہ کی بنیاد پر غیر معمولی نقصان کا سامنا ہے۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی  سرکاری  براڈکاسٹنگ کارپوریشن نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت نے گذشتہ روز ایک  فیصلہ جاری کیا جس میں  مقبوضہ فلسطین کے محصور شہر غزہ پر فلسطینیوں کے خلاف  نسل کشی کی جنگ کے آخری مرحلے میں اس ماہ کے آخر تک منتقلی کی منظوری دی گئی ہے۔ اتھارٹی نے اشارہ کیا کہ حکومت نے یہ فیصلہ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر مذاکرات کی طرف واپسی کی کوشش میں اور حزب اللہ کے ساتھ شمال میں جنگ کے پھیلاؤ کے خوف سے کیا ہے۔

 کمیشن کے مطابق تیسرے مرحلے میں "نیٹزاریم” اور "فلاڈیلفیا” کے محوروں میں فوج کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کا مقصد اسلامی تحریک مزاحمت حماس پر دباؤ جاری رکھنا ہے۔ کمیشن نے کہا کہ تیسرے مرحلے میں منتقلی میں فوجی آپریشن جاری رکھنا شامل ہے، لیکن یہ آپریشن ایک مختلف شکل میں ہوگا۔

Tags: اسرائیلیجنگحزب اللہصیہونیغزہفلسطینینسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.