• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
اتوار 31 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل سے مذاکرات بے سود، فلسطینی اتھارٹی کا زوال شروع:فتح رہنما عزام الاحمد پھٹ پڑے

بدھ 16-11-2011
in فلسطین
0
plf start2
0
SHARES
0
VIEWS

plf start2

مغربی کنارے میں حکومت پر قابض تحریک فتح کے معروف رہنما اور جماعت کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن عزام الاحمد اپنے قائدین کی غدارانہ پالیسیوں اور کرپشن کی تاب نہ لاتے ہوئے اپنی ہی جماعت کے خلاف پھٹ پڑے۔ عزام الاحمد کا کہنا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے اسرائیل کے ساتھ مذاکرات بے سود ہیں،اسرائیل کے ساتھ سکیورٹی تعاون اور ملک میں کرپشن کی بنا پر فلسطینی اتھارٹی اپنا جواز کھو بیٹھی ہے۔

 

تحریک فتح سے تعلق رکھنے والے فلسطینی رہنما عزام الاحمد کا کہنا ہے کہ اپنے امن عمل میں ناکام ہونے والی فلسطینی اتھارٹی قوم کے وسائل پرقبضہ کیے بیٹھی ہے، قومی مفادات کے خلاف پالیسی اپنانے والے حکمرانوں کو جہنم واصل ہو جانا چاہیے۔
عزام الاحمد نے فلسطینی روزنامے ’’القدس العربی‘‘ سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کا وجود صرف خیالی ہے، عملی طور پراتھارٹی اپنا وجود کھو چکی ہے۔ اتھارٹی کا وجود صرف اسرائیلی احکامات پر عمل کرنےکے لیے باقی رہ گیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا ’’اگر اتھارٹی نے اسرائیلی احکامات کی ہی پیروی کرنی ہے تو اسے جہنم میں چلے جانا چاہیے‘‘
اپنی ہی جماعت کی قیادت سے منحرف عزام الاحمد نے اتھارٹی کے خاتمے اور ناکامی کی کئی وجوہات بیان کیں جن میں اس کے امن عمل کی ناکامی ہے۔انہوں نے کہا کہ اتھارٹی کو سب سے پہلے مذاکرات برائے مذاکرات کا عمل ختم کرنا ہو گا۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اتھارٹی کا زوال شروع ہو گیا ہے اور یہ عمل مزید تیز ہوتا جائے گا۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.