• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 27 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home پاکستان

اسرائیل سے متعلق   تاریخی مؤقف پر قائم ہیں، وزیرخارجہ

جمعہ 27-11-2020
in پاکستان, خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل سے متعلق   تاریخی مؤقف پر قائم ہیں، وزیرخارجہ
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ صیہونی ریاست کو تسلیم کرنے کے حوالے سے سعودی عرب کی جانب سے کوئی دباؤنہیں ہے پاکستان اپنے تاریخی مؤقف پر قائم ہے۔

گزشتہ روز نجی ٹی وی  کو دیئے گئے ایک انٹر ویو میں  وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے اسرائیل کے حوالے سے جاری بحث پر پاکستان کے تاریخی مؤقف کو دوہراتے ہوئے دوٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ   پاکستان پر صیہونی ریاست کو تسلیم کرنے کے حوالے سے کوئی دباؤ نہیں ہے سعودی عرب سے معاملات بالکل ٹھیک ہیں،آج ہی پیشرفت ہوئی ہے اور سعودی عرب نے نئی ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن لانچ کی ہے جس میں 5 سے 6 ممالک کو دعوت دی گئی جس میں پاکستان بھی شامل ہے۔

ان کا کہنا تھاکہ اسلامی تعاون تنظیم ( اوآئی سی) اجلاس کے ایجنڈے میں کشمیر شامل نہ ہونے کی خبر غلط ہے، بھارت قیاس آرائیاں کررہا ہے ، بھارتی میڈیا حقائق کے برعکس معاملہ اچھال رہا ہے، او آئی سی کا مؤقف جو کشمیر پر پہلے تھا اب بھی وہی ہے،بھارت کو ناکامی ہوگی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہماری درخواست پر او آئی سی نے خصوصی وفد کمشیر بھیجا، ہم نے اجازت دی ،بھارت نے اجازت نہیں دی، خصوصی وفد نے کشمیر سے متعلق اپنی رپورٹ مرتب کرلی ہے جو کل کے اجلاس میں پیش ہوگی، او آئی سی سے توقع ہےکہ مسئلہ کشمیر پر دو ٹوک مؤقف آئےگا۔

Tags: شاہ محمود قریشیصیہونی ریاستوزیرخارجہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.