• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل جیلوں میں ڈال کر ہمارے عزائم، حوصلے پست نہیں کرسکتا، الشیخ راید صلاح

پیر 17-08-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل جیلوں میں ڈال کر ہمارے عزائم، حوصلے پست نہیں کرسکتا، الشیخ راید صلاح
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) الشیخ راید صلاح نے صہیونی  قید خانے  میں ڈالے جانےسے قبل اپنے پیغام میں کہا ہےکہ قبلہ اول کے دفاع کے لیے ہمیں صہیونی  جیلوں میں قید منظور ہے۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز فلسطین کے بزرگ رہ نما اور اسلامی تحریک کے امیر الشیخ راید صلاح نے صہیونی جیل خانے میں ڈالے جانےسے قبل اپنے پیغام میں کہا ہے کہ فلسطینی قوم قبلہ اول سے اپنا تعلق مضبوط بنائیں اور دفاع قبلہ اول کی آزادی  کی  تحریکیں جاری رکھیں۔

الشیخ راید صلاح کا کہنا تھا کہ مسجد اقصی کی بات ہر پلیٹ فارم پر کرتے رہیں گے  اور مسجد اقصی کی بے حرمتی کرنے والے یہودی آباد کاروں کے دھاووں کی مذمت کرتے ہیں۔

 ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل اپنے مذموم ہتھکنڈوں سے چاہتا ہے کہ ہم مسجدا قصیٰ‌کو فراموش کردیں مگر ایسا نہیں ہوگا۔  ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل ہمیں جیلوں میں ڈال کر ہمارے عزائم اور حوصلے پست نہیں کرسکتا، قبلہ اول کے دفاع کے لیے ہمیں اسرائیلی جیلوں میں قید منظور ہے،  ہم نے آزادی اور خوشی سے جیل میں قید قبول کی ہے اسی میں ہمارے دائمی اصولوں اور مطالبات کی فتح ہے۔

واضح رہے کہ بزرگ فلسطینی رہ نما الشیخ راید صلاح کو گذشتہ روز اسرائیلی پولیس نے حراست میں لینے کے بعد الجلمہ جیل میں ڈال دیا تھا۔ ان پر اسرائیل کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے اور اسلامی تحریک کی قیادت کرتے ہوئے مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے سرگرمیوں میں حصہ لینے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔

Tags: الجلمہ جیلالشیخ راید صلاحالقدسمسجد اقصیٰمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.