• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

اسرائیل جنگ کی تکلیف دہ قیمت ادا کررہا ہے، اسرائیلی آرمی چیف

"ہم اپنی سرزمین میں آزادی کے لیے جو جنگ لڑ رہے ہیں، اس کی بہت بھاری قیمت چکانی پڑ رہی ہے۔"

منگل 05-11-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیل جنگ کی تکلیف دہ قیمت ادا کررہا ہے، اسرائیلی آرمی چیف
0
SHARES
1
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کے سربراہ جنرل ہرزی ہیلیوی نے حالیہ حزب اللہ کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے چار اسرائیلی فوجیوں کی آخری رسومات می شرکت کے بعد میڈیا سے بات کرتےہوئے اعتراف کیا کہ "ہم اپنی سرزمین میں آزادی کے لیے جو جنگ لڑ رہے ہیں، اس کی بھاری قیمت چکانی پڑ رہی ہے اور یہ ” بہت تکلیف دہ” ۔

انھوں نے کہا کہ غزہ میں قید اسرائیلیوں کی رہائی ہماری ترجیح ہے یہ ہمارا فوجی ہدف ہے لیکن یہ ہدف آسان نہیں ہے۔ ہیلیوی نے دو روز قبل لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں کو ایک مشکل اور پیچیدہ کام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمال میں، ایک مشکل اور فیصلہ کن انجام تک پہنچنے کا امکان ہے، ہم نے حزب اللہ کی سینئر کمانڈ چین کو مکمل طور پر ختم کر دیا ہے لیکن اس کے باوجود بھی حزب اللہ بھرپور مزاحمت کررہی ہے ۔”(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کی نام نہاد فوج کے سربراہ جنرل ہرزی ہیلیوی نے حالیہ حزب اللہ کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے چار اسرائیلی فوجیوں کی آخری رسومات میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات کرتےہوئے اعتراف کیا کہ "ہم اپنی سرزمین میں آزادی کے لیے جو جنگ لڑ رہے ہیں، اس کی بھاری قیمت چکانی پڑ رہی ہے اور یہ ” بہت تکلیف دہ” ۔
انھوں نے کہا کہ غزہ میں قید اسرائیلیوں کی رہائی ہماری ترجیح ہے یہ ہمارا فوجی ہدف ہے لیکن یہ ہدف آسان نہیں ہے۔ ہیلیوی نے دو روز قبل لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں کو ایک مشکل اور پیچیدہ کام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ شمال میں، ایک مشکل اور فیصلہ کن انجام تک پہنچنے کا امکان ہے، ہم نے حزب اللہ کی سینئر کمانڈ چین کو مکمل طور پر ختم کر دیا ہے لیکن اس کے باوجود بھی حزب اللہ بھرپور مزاحمت کررہی ہے ۔”

Tags: اسرائیلیحزب اللہصیہونیغزہفلسطینہیلیوی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.