• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی کمانڈوز کا عوفر جیل میں نہتے فلسطینی اسیران پر وحشیانہ تشدد

منگل 22-01-2019
in فلسطین
0
اسرائیلی کمانڈوز کا عوفر جیل میں نہتے فلسطینی اسیران پر وحشیانہ تشدد
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی فوج کی ایلیٹ فورس کے اہلکاروں نے پولیس کے ہمراہ ’’عوفر‘‘ جیل کے وارڈ 17 پر قیدیوں پر دھاوا بولا اور نہتے فلسطینی اسیران پر وحشیانہ تشدد کیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’’ڈرور‘‘ نامی کمانڈو یونٹ کے اہلکاروں نے پولیس کے ہمراہ جیل کے وارڈ 17 میں قیدیوں کے کمروں پر چھاپہ مارا۔ انہوں نے قیدیوں کے کمروں میں گھس کر توڑ پھوڑ کی اور سامان اُٹھا کر باہر پھینک دیا۔

فلسطینی محکمہ امور اسیران کے مطابق اسرائیلی فوج نے جیل کے 10 وارڈوں کے دروازے بند کر دیئے، جس کے نتیجے میں جیل میں قیدیوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ اسرائیلی فوج اور پولیس کی غنڈہ گردی کے خلاف بہ طور احتجاج فلسطینی اسیران نے کھانے کا بائیکاٹ کیا اور بھیجے گئے کھانے واپس کر دیے۔

Tags: اسرائیلاسیرانبائیکاٹتشددجیلچھاپہغنڈہ گردیفلسطینکمانڈوز
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.