• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 21 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں2 نابالغ فلسطینی بھائی گرفتار

پیر 02-12-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں2 نابالغ فلسطینی بھائی گرفتار
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی پولیس نے گزشتہ اتوار کی شام مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے العیسویہ سے 18 سال سے کم عمر دو سگے بھائیوں کو ان کے گھر سے اغواء کرلیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی پولیس  نے  الصبرین مسجدکے قریب واقع  گھر پر دھاوا بولا اور 12 سالہ خلیل  اور اس کے 17 سالہ بھائی محمد کو گھر سے اغواء کرلیا۔

واضح رہے کہ قابض اسرائیلی فوج مقبوضہ فلسطین میں مظالم کے پہاڑ دھائے ہوئے ہیں تاہم نابلس اور العیسویہ میں ان کی انتقامی کارروائیاں عروج پر ہیں جس کا بنیادی مقصد فلسطینیوں کو مقدس شہر سے بے دخل کرنا ہے ۔

Tags: اسرائیلی پولیسالصبرین مسجدالعیسویہمحمدمحمد خلیلنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.